لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1291کيا ايسى خواتين کا جو دارالکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1292کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...download-disicon-7
1293کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...download-disicon-7
1294کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...download-disicon-7
1295کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
1296کيا ايسى پنشن لينے ميں کوئى حرج ہے جسے ملازم نوکرى کے طويل دورانيہ ميں اپنى تنخواہ کے ايک مقدار حصہ کو پنشن اکاؤنٹ ميں ڈالتا رہا ہے تاکہ بڑھاپے ميں اس کے کام آئے ليکن حکومت مذکورہ تنخواہ کے ساتھ کچھ اضافىdownload-disicon-7
1297کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟download-disicon-7
1298کيا ايسے مجتہد کى تقليد جائز ہے جس نے مرجعيت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہى اس کى توضيح المسائل موجود ہو؟download-disicon-7
1299کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟download-disicon-7
1300کيا اٹارنى جنرل يا وکيل عام کى اجازت سے يتيم کے مال کو ماں کے ہاتھ ميں ديا جا سکتا ہے جبکہ اس کے عوض ماں نے حضانت کو قبول کيا ہے اور اس صورت ميں ان کے دادا کو ذاتى طور پر مداخلت کا حق نہيں ہو بلکہ وہ فقط ...download-disicon-7
1301کيا اپنى ضرورت والے شرعى مسائل کے سيکھنے ميں کوتاہى کرنے والا گناہگار ہے ؟download-disicon-7
1302کيا اگر داڑھى رکھنا جائز مقاصد کے حصول ميں رکاوٹ ہو تو داڑھى کاٹنا جائز ہے؟download-disicon-7
1303کيا اہل سنت کى اقتداء ميں نماز جائز ہے؟download-disicon-7
1304کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي جائز ہے ؟download-disicon-7
1305کيا اہل کتاب کے ساتھ دائمي شادي کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7